نستعلیق زبان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مہذب اور شائستہ زبان، سلجھی ہوئی اور عمدہ زبان یا بول چال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مہذب اور شائستہ زبان، سلجھی ہوئی اور عمدہ زبان یا بول چال۔